🎃شــــــــــــوگر کورس🎃
ہمارے دوا خانے پر 04 قسم کی دوا پر مشتمل شوگر کا جڑ سے علاج ناممکن اب ممکن ہوگا
🤠03 ماہ میں جڑ سے خاتمہ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🎚
🗒ذیابیطس اسباب، تشخیصی علامات، علاج🗒
میں فقیر آج تقریباً ایک سال ہونے کو ہیں جن میں دیگر حکماء و منبران کی گزارش اور بار کی فرمائش پر مجبوراً مجھے اردو تحریر رسم الخط کا استعمال کرنا پڑا
میں سبھی کو اعلان کردوں کہ ڈاکٹر امجد سنبھل حکیم حشمت رضا چندولی حکیم افضل راجستھان حکیم شہنواز گجرات حکیم عبد الحق حکیم سید معراج اور بھی دیگر حکماء نے شوگر کے متعلق معلومات فراہم کے لئے گزارش کی
خیـــــــر
یہ ان سبھی کی محبت ہے
جو بندۀ فقیر آپکی خدمت میں حاضر ہے
⏱خیـــــر
🗒چند باتیں لکھتا ہوں
📝مطالعہ فرمائیں
ذیابیطس کم عمر افراد یا کمسن افراد پتلے مریضوں میں پیدا ہوتی ہے لیکن یہ کبھی کبھار بالغوں میں بھی ظاہر ہو سکتی ہے خاص طور پر پتلے افراد میں اور وہ جو ادھیڑ عمر میں پہنچ چکے ہوں۔ ٹائپ I ذیابیطس میں لبلبہ انسولین خارج کرنے کے قابل نہیں رہتا یعنی وہ مریض جن میں ٹائپ I ذیابیطس ہوتی ہے ان میں انسولین کی پیدائش بالکل ختم ہو جاتی ہے کیونکہ لبلبہ کے بیٹا خلیات ہی فیل ہو چکے ہوتے ہیں اور انسولین پیدا کرنے کے لئے تحریکوں (/مہیجات) کے نتیجے میں کوئی رد عمل ظاہر نہیں کرتے یا انسولین خارج نہیں کرتے نتیجتاً گردش کرتی ہوئی انسولین غیر موجود ہوتی ہے۔ اور پلازما گلوکاگون بھی بڑھی ہوئی ہوتی ہے۔ انسولین نہ ہونے کی وجہ سے شدید قسم کی ذیابیطس پیدا ہوجاتی ہے اور خون میں شکر کی مقدار بہت زیادہ ہوجاتی ہے ذیابیطس کی یہ قسم عموماًکیٹوسز کے ساتھ منسلک ہوتی ہے اور ذیابیطسی کیٹو ایسی ڈوسس پیدا ہوتا ہے کیونکہ ٹائپIذیابیطس کے مریضوں میں ذیابیطسی کیٹو ایسی ڈوسس کا رحجان پایا جاتا ہے۔ اسلئے ذیابیطس ٹائپIکے مریضوں میں خون میں شکر کی مقدار کو کم کرنے، گلوکاگون کی زائد مقدارکو کم کرنے، کیٹوسس سے بچانے اور تفرقی حالت کو ختم کرنے کے لئے تاعمر بیرونی یا باہر سے انسولین پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ یہ مریض اندرونی طور پر انسولین پیدا نہیں کرتے ایسے مریض جن کو ٹائپIذیابیطس ہو ان کی سرجری یا کسی بیماری سے پہلے ان کی شناخت ہو جانا بہت ضروری ہوتا ہے۔ ایسے مریضوں میں جب خون میں شکر کی مقدار بہت زیادہ ہو اور ساتھ میں کوئی مرض بھی ہو تو ان کے پیشاب میں کیٹون اجسام کی پیمائش ہوتی رہنی چاہیے۔ د
🎃🎃🎃ــــــــــ🎃🎃🎃
⬇ذیابیطس کے اسباب
لبلبے کے جزائر کے بی خلیات یا بیٹاسیلز کا خود بخود یا نامعلوم وجوہات کی وجہ سے پیدا ہونے والے مناعتی رد اعمال کی وجہ سے تباہ ہو جانا اسکے علاوہ بی خلیات ،بافتوں میں فولاد کی تہہ نشینی لبلبے کے ورم، کیسہ دار یا زائد نمو والی بیماری یا پھر لبلبے کو کاٹ دینے سے بھی یہ صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔
🎃🎃🎃ــــــــــ🎃🎃🎃
ذیابیطس کی اہم ترین تشخیصی علامات⬇
پیشاب کا بہت زیادہ آنا بھوک زیادہ لگنا وزن تیزی سے کم ہونا، کھانے کے بعد خون میں شکر کی مقدار دو سو ملی گرام فی ڈیسی لیٹر سے زیادہ ہونا یہ ساری علامات خون میں شکر کی زیادتی کے ساتھ منسلک ہوتی ہیں ساری رات بھوکے رہنے کے باوجود خون میں شکر کی مقدار ایک سو چھبیس ملی گرام فی ڈیسی لیٹر یا اس سے زیادہ ہونا اور ایسا ایک دفعہ سے زائد موقعوں پر ہونایعنی کہ ایک دفعہ سے زائد موقعوں پر ساری رات بھوکے رہنے کے باوجود بھی خون میں شکر کا ٹسٹ کروانے پر خون میں شکر سے زیادہ آنا اسے فاسٹنگ شوگر ٹیسٹ بھی کہہ سکتے ہیں خون میں کیٹون باڈیز/کیتون الدم اور پیشاب میں ایسیٹون اجسام ظاہر ہوتے ہیں جسے بول کیتونی کہا جاتا ہے۔
🎃🎃🎃ــــــــــ🎃🎃🎃
⬇عـــــــــــلاج
سب سے پہلے حتمی اور جامع تشخیص کی جائے چونکہ ٹائپ Iذیابیطس کے مریضوں میں اندرونی انسولین بالکل پیدا نہیں ہوتی اسلئے مناسب ہے کہ ان مریضوں کا علاج بیرونی انسولین لگا کر ہی کیا جائے۔
🎃🎃🎃ــــــــــ🎃🎃🎃
⬇اہم معلومات
ہمارے دوا خانے پر شوگر کا جڑ سے علاج کیا جاتا ہے در در بھٹکنے والے ایک مرتبہ خدمت کا موقع ضرور دیں محنت و کوشش میری ہوگی شفاء منجانب اللہ ہوگی
اس کورس میں 04 قسم کی دوا شامل ہوں گی
(1)شوگر پاؤڈر
(2)ذیابیطس کیپسول
(3)شوگر آف ٹیب
(4)شوگر انسولین
ماہانہ خرچ 2000
حکیم کبیر احمد قاسمی
قاسمی یونانی دواخانہ بنگلور
رابطہ نمبر 8073633955